Home Allama Tabari Translation of خلاصۃ السیر of Allama Tabari ra By Mufti Mahmood Hasan...

Translation of خلاصۃ السیر of Allama Tabari ra By Mufti Mahmood Hasan Gangohi ra سیرت سید البشر ﷺ

0
SHARE
Seerat Sayyid ul Bashar ﷺ , Allama Tabari ra , Mufti Mahmood Hasan Gangohi ra , Sheikh Talha Bilal Maniar DB

سیرت سید البشر ﷺ

 

تالیف 

علامہ امام محب الدین احمد بن عبداللہ حسینی طبری مکی شافعیؒ

 

ترجمہ

فقیہ الامت مفتیٔ اعظم حضرت مولانا محمود حسن گنگوھیؒ

 

تکمیل ترجمہ

حضرت مولانا اظہار الحسن کاندہلویؒ

 

مُراجعه و تقدیم

شیخ الحدیث محمد طلحہ بلال احمد منیار مدظلہ

تلمیذِ رشید محدث العصر شیخ عبدالفتاح ابوغدۃ قدس اللہ سرہ

 

کتاب کا مختصر تعارف

 

سیرت کے موضوع پر لکھی ہوئی کتابوں میں مشہور مورخ و محدث علامہ طبریؒ کی کتاب ” خلاصۃ السیر ” کو ایک مخصوص مقام حاصل ہے ، اور واقعہ یہ ہے کہ مختصر اور جامع انداز میں اس موضوع پر جو معلومات اس کتاب میں جمع کی گئی ہیں ، وہ بے نظیر ہیں ، اور اسی وجہ سے زمانۂ قدیم سے سیرت کے موضوع پر لکھنے والے حضراتِ مصنفین اس کتاب سے برابر استفادہ کرتے چلے آ رہے ہیں ، بڑے بڑے اور مشہور علماء و مورخین نے اپنی کتابوں میں اس کا حوالہ دیا ہے ، اس کی اسی اہمیت اور جامعیت کے کے پیشِ نظر فقیہ الامت مفتیٔ اعظم حضرت مولانا محمود حسن گنگوھیؒ نے اسکو اردو کا جامہ پہنایا اور مولانا اظہار الحسن کاندہلویؒ نے مفتی صاحب کے ترجمے میں باقی رہ جانے والے حصے کو پورا کرایا 
حضرت فقیہ الامتؒ کا یہ ترجمہ پہلی بار 1390ھ  میں شائع ہوا ، اسکے بعد حضرت مولانا نور الحسن راشد کاندہلوی مدظلہ  نے 1422ھ میں اسے دوبارہ شائع کیا – موجودہ ایڈیشن کی اشاعت 1425ھ میں شیخ الحدیث محمد طلحہ بلال احمد منیار مدظلہ نے اسی ترجمے پر مزید محنت کرکے از سرِنو مکمل تصحیح کے ساتھ فرمائی

ڈوان لوڈ لنک

سیرت سید البشر ﷺ

سائز : 5.4 ایم بی