Category: Seerat Un Nabi
Anwaar e Nabowwat
By
Mufti Shabbir Ahmad Qasmi
انوارِ نبوّت
سیرتِ پاک کے مختلف موضوعات پر خطباء ، علماء ، طلبہ ، عوام سب کیلئے احادیثِ رسول ﷺ کے حوالوں سے نہایت مفید و معتبر اور مؤثر ترین دینی ، اصلاحی ، دعوتی ، فکری ،مضامین پر 20 رسالوں کا مجموعہ
: مؤلف
حضرت مولانا مفتی شبیر احمد القاسمی
خادم الافتاء و الحدیث جامعه قاسمیه
مدرسہ شاھی مراد آباد ، الھند
Download (39.4 MB)
Anwaar e Hidayat
By
Mufti Shabbir Ahmad Qasmi
انوارِ ھدایت
سیرتِ پاک کے مختلف موضوعات پر خطباء ، علماء ، طلبہ ، عوام سب کیلئے احادیثِ رسول ﷺ کے حوالوں سے نہایت مفید و معتبر اور مؤثر ترین دینی ، دعوتی ، اصلاحی ،مضامین پر 25 رسالوں کا مجموعہ
: مؤلف
حضرت مولانا مفتی شبیر احمد القاسمی
خادم الافتاء و الحدیث جامعه قاسمیه
مدرسہ شاھی مراد آباد ، الھند
Download (18.7 MB)
Rasoolullah Sallallahu Alaihi Wasallam Kay Imtyazat
رسول اللہ ﷺ کے امتیازات
Translation :
Summary of
Ghaiyat ul Sool Fee Khasais ul Rasool (Sallallahu Alaihi Wasallam)
خلاصه ، غاية السول في خصائص الرسول صلى الله عليه وسلم
Author :
Allama Siraj Al Deen Ibn Al-Mulaqan Shafi’i (d.804 Hijri)
علامہ سراج السین ابن الملقن ، شافعی
Arabic Summary :
Mufti Ilahi Bakhsh Kandhlawi ra ( d. 1245 Hijri / 1829 AD )
مفتی الٰہی بخش کاندھلوی
Urdu Translation :
Maulana Abul Hasan Arshad Kandhlawi Sahib
مولانا ابوالحسن ارشد کاندھلوی
Download (3 MB)
Seerat ul Bashar
By
Allama Tabari ra
Translation By
Mufti Mahmood Hasan Gangohi ra
Tehqeeq By
Maulana Talha Bilal Maniar
سیرت سید البشر ﷺ
تالیف
علامہ امام محب الدین احمد بن عبداللہ حسینی طبری مکی شافعیؒ
ترجمہ
فقیہ الامت مفتیٔ اعظم حضرت مولانا محمود حسن گنگوھیؒ
تکمیل ترجمہ
حضرت مولانا اظہار الحسن کاندہلویؒ
مُراجعه و تقدیم
شیخ الحدیث محمد طلحہ بلال احمد منیار مدظلہ
تلمیذِ رشید محدث العصر شیخ عبدالفتاح ابوغدۃ قدس اللہ سرہ
Download (5.4 MB)
تعارف
سیرت کے موضوع پر لکھی ہوئی کتابوں میں مشہور مورخ و محدث علامہ طبریؒ کی کتاب ” خلاصۃ السیر ” کو ایک مخصوص مقام حاصل ہے ، اور واقعہ یہ ہے کہ مختصر اور جامع انداز میں اس موضوع پر جو معلومات اس کتاب میں جمع کی گئی ہیں ، وہ بے نظیر ہیں ، اور اسی وجہ سے زمانۂ قدیم سے سیرت کے موضوع پر لکھنے والے حضراتِ مصنفین اس کتاب سے برابر استفادہ کرتے چلے آ رہے ہیں ، بڑے بڑے اور مشہور علماء و مورخین نے اپنی کتابوں میں اس کا حوالہ دیا ہے ، اس کی اسی اہمیت اور جامعیت کے کے پیشِ نظر فقیہ الامت مفتیٔ اعظم حضرت مولانا محمود حسن گنگوھیؒ نے اسکو اردو کا جامہ پہنایا اور مولانا اظہار الحسن کاندہلویؒ نے مفتی صاحب کے ترجمے میں باقی رہ جانے والے حصے کو پورا کرایا
حضرت فقیہ الامتؒ کا یہ ترجمہ پہلی بار 1390ھ میں شائع ہوا ، اسکے بعد حضرت مولانا نور الحسن راشد کاندہلوی مدظلہ نے 1422ھ میں اسے دوبارہ شائع کیا – موجودہ ایڈیشن کی اشاعت 1425ھ میں شیخ الحدیث محمد طلحہ بلال احمد منیار مدظلہ نے اسی ترجمے پر مزید محنت کرکے از سرِنو مکمل تصحیح کے ساتھ فرمائی