Khatimah al Khitab Fi Masalah Fatiha al Kitab
(Persian)
By
Allama Muhammad Anwar Shah Kashmiri ra
خاتمۃ الخطاب فی مسئلۃ فاتحۃ الکتاب
(فارسی)
از
امام العصر علامہ محمد انور شاہ کشمیری قدس اللہ سرہ
اس کتاب کے بارے میں آپ کے صاحبزادے مولانا انظر شاہ کشمیریؒ نے نقشِ دوام میں درج ذیل تفصیل لکھی ہے
قراءت خلف الامام ہی کے مسئلہ سے متعلق یہ آپ کی پہلی تالیف ہے جسے آپ نے ایک دن میں قلم برداشتہ تحریر فرمایا اس کی زبان فارسی ہے اور حضرت شیخ الہند رحمۃ اللہ علیہ نے اس پر تقریظ تحریر فرمائی ہے