Wo Jo Baichtay Thay Dawai Dil
By
Maulana Khalid Saifullah Rahmani
وہ جو بیچتے تھے دوائے دل
علم و ادب اور دینی و ملی خدمات کے مختلف شعبوں سے متعلق
اہم شخصیات کا تذکرہ ، جس کو حالات کے ساتھ نقوش و تاثرات
اور جگ بیتی کے ساتھ آپ بیتی کی آمیزش نے مسافرانِ علم و قلم
اور طالبانِ رشد و ہدایت کے لئے مشعل راہ بنا دیا ہے
از قلم
حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب