Categories
Authors Book By Languages Hadith Shuruhaat Maulana Afzaal ul Haq Qasmi Maulana Hussain Ahmad Madni Sunan Tirmidhi Urdu Books

Dars e Tirmidhi Of Maulana Hussain Ahmad Madni ra

Dars e Tirmidhi

Of

Sheikh ul Islam

Maulana Hussain Ahmad Madni ra

Compiler :

Maulana Muhammad Afzaal ul Haq Qasmi Azmi ra

Download

Small Size (5.2 MB)   Large Size (38.5 MB)

Description :

ِدارالحدیث دیوبند میں ١٣٤٨ھ  سے ١٣٧٥ھ  تک کی درس ترمذی کی تقریروں کا نادر مجموعہ جو شیخ السلام حضرت مولانا سید حسین احمد مدنی قدس اللہ سرہ نے فرمائی تھیں اور اہلِ قلم نے محفوظ کر لی تھیں ، اس میں علم و فن کا نور بھی ہے اور قرآن و حدیث سے والہانہ تعلق بھی

خصوصی نوٹ

 امالی شیخ الاسلامؒ کے ساتھ حادثہ یہ ہوا کہ مولانا محمد افضال الحقؒ نے مرتب کرکے ناشر کے حوالے کیا پر ناشر نے اس کا مسودہ گم ہو گیا ۔ اس لیے یہ خاصی وقیع اور اہم چیز سے ہم لوگ محروم رہ گئے۔

حضرت مدنیؒ کی تقریر ترمذی کی بس یہی ایک جلد تقریبا تیس سال قبل مولانا افضال صاحب نے مرتب کرکے شائع کرایی تھی

اب اس یادگار کی یہی ایک نشانی ہی باقی ہے جو آپکی خدمت  میں پیش خدمت ہے